Home Business پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی متوقع

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی متوقع

by News Line
15 views

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی متوقع

پیٹرولیم مصنوعات میں حیرت انگیز کمی متوقع


پاکستان کی عوام کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں
حیرت انگیز کمی کی خوشخبری سنا دی گئی ہے۔

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمی
کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی ہے۔

 

اوگرا کی جانب جاری کی گئی اس سمری کے مطابق پٹرول 7
روپے 6 پیسے جبکہ مٹی کا تیل 11 روپے 88 پیسے سستا کرنے کی سفارش کی گئی۔

پیٹرول کی نئی قیمت 74 روپے 52 پیسے ہونے کی توقع کی جارہی ہے۔

 for latest jobs click here

اوگرا کی طرف سے وزارت پٹرولیم کو بھجوائی گئی سمری میں
لائٹ ڈیزل 9 روپے 37 پیسے سستا کرنے  جب کہ
ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 پیسے مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے، قیمتوں میں کمی کا حتمی فیصلہ
حکومت کرے گی جب کہ قیمتوں میں ردوبدل پر عملدرآمد یکم جون سے ہوگا۔

 

Related Posts

Leave a Comment

About Us

News Line

News Line provides Technology News, Social and Political News, Health News, and the Latest Trending news of Pakistan and International news.

Latest in News Line

Newsletter

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!