Home Edu Updates محکمہ تعلیم سندھ کا صوبے بھرکے تمام تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے کا اعلان

محکمہ تعلیم سندھ کا صوبے بھرکے تمام تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے کا اعلان

by News Line
14 views

محکمہ تعلیم سندھ کا صوبے
بھرکے تمام تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے کا اعلان

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے سندھ بھر کے تمام
سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کو مزید بند رکھنے کے حوالے سے واضح نوٹیفیکیشن جاری
کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پرائیویٹ اسکول
ایسوسی ایشن کی جانب سے یکم جون سے تمام اسکول کھولنے کا اعلان کیا گیا تھاجب اس نوٹیفیکیشن
میں واضح طور پر سند ھ میں تمام تعلیمی اداروں کو مزید بند رکھنے کا حکم دیا گیاہے۔

 

محکمہ تعلیم سندھ کا صوبے بھرکے تمام تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے کا اعلان

محکمہ اسکول ایجوکیشن
سندھ نے سوشل میڈیا پر تعلیمی ادارے یکم جون سے کھلنے کی افواہوں کے تناظر میں ایک
واضح نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس میں کیا گیا ہے کہ 12 مئی کو اسٹیئرنگ کمیٹی کے
منعقدہ اجلاس کے فیصلے کی روشنی میں تعلیمی ادارے مزید بند رہیں گے اور یکم جون سے
تعلیمی ادارے نہیں کھلیں گے۔

 Download Qasim Ali Shah books click here

نوٹی فکیشن کے مطابق تعلیمی
ادارے کھولنے سے متعلق کوئی بھی فیصلہ
COVID 19 کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہی کیا جائے گا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق سندھ
میں پہلی سے آٹھویں جماعتوں تک کے  طلبہ کو
براہ راست پرموٹ کر دیا گیا ہے۔

Related Posts

Leave a Comment

About Us

News Line

News Line provides Technology News, Social and Political News, Health News, and the Latest Trending news of Pakistan and International news.

Latest in News Line

Newsletter

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!